روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

صدائے اصغریہ تحریک کا ترجمان خبرنامہ


12/22/2018

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے ماہانہ صدائے اصغریہ کے نام سے خبر نامہ شایع کرانے کا اعلان کیا گیا ، جس میں تحریک کے یونٹس، اضلاع، ڈویژن اور مرکزی کی رپورٹس شایع کی جائیں گی جو کہ تمام ممبران، زمہ داران اور مخیر حضرات کو پیش کی جائیں گی، اس سلسلے میں اصغریہ میڈیا سیل کی جانب سے تحرک لیتے ہوئے تمام یونٹس، اضلاع اور ڈویژن کے زمہ داران سے رپورٹس لینا شروع کر دیا ہے، جب کہ پہلہ خبرنامہ ماہ جنوری2019میں شایع کیا جائے گا۔