روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

کربلا محور انسانیت مرکزی مجلس عاملہ


04/07/2018

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا دوسرا کربلا محور انسانیت مرکزی مجلس عاملہ زیر صدارت مرکزی صدر سید پسند علی رضوی کے سکرنڈ سٹی میں منعقد ہوئی ہے، اجلاس میں خصوصی شرکت تحریک کے چئیرمین مفکراسلام انجنئیر سید حسین موسوی نے کی، مجلس عاملہ میں ڈویژن حیدرآباد، سکھر، دادو، نواب شاھ، اور میرپور خاص سمیت اضلاع حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص، سکرنڈ، نواب شاھ، نوشھرفیروز، خیرپور، سکھر، گھوٹکی، کے این شاھ، دادو، کے زمہ داران شرکت کی، مجلس عاملہ میں تحریک کے تمام سطح مرکز، ڈویژن، اضلاع کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی، جس پہ چئیرمین تحریک مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی نے کیا،