روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

یونٹ نصرپور کی جانب سے علمی محفل کا پروگرام


01/21/2018

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ نصرپور کی جانب سے علمی محفل کا پروگرام انعقاد کیا گیا جس میں یونٹ کہ زمہ داران، ممبران اور دیگر مومنین نے شرکت کی، علمی محفل میں سرگرمیوں کے زمہ دار سید محسن علی شاہ، شارخ علی بھٹی، ایاز علی مغل، اور سید کاظم علی شاہ، تھے، علمی محفل مین سید کاظم حسن کاظمی نے خصوصی شرکت کی۔