03/08/2020
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ جان محمد گوپانگ کی جانب سے جشن مولود کعبہ امام علی کی مناسب سے فقيرآباد میں ریلی نکالی گی جس میں فقير آباد کے مومنین نے بھرپور شرکت کی، اس موقع پہ شہر کے اہم چوک پہ جشن کی ریلی کو خطاب بھی کیا گیا جس میں خطابت مولانا جاوید علی بہٹی نے فرمایا اس موقع پہ منقبت خوانی بھی کی گئ