روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

ڈویزن سکھر کا دو روزہ تین ماھی مجلس عمومی


03/08/2020

اصغریہ علم و عمل ڈویزن سکھر کا دو روزہ تین ماھی مجلس عمومی زیر صدارت مرکزی ج س محترم برادر شہزاد رضا صاحب کے 7 اور 8 مارچ موسوی امام بارگاہ پرانہ سکھر میں ہوا جس میں خصوصی شرکت مرکزی ن ص محترم علی گل جعفری اور مرکزی ابلاغ عامہ س محترم شکیل حسین چانڈیو نے کی
جس کی مصروفیت
تلاوت
تعارف
ڈویزن صدر کے افتتاحی کلمات
انقلابی ترانے
نماز باجماعت
ڈویزنل اضلاع اور یونٹس رپورٹس ہوٸیں
پہلا درس عنوان سچاٸی اور دیانتداری مدرس علامہ ولی محمد چانڈیو
دوسرا درس احکام مدرس برادر فرحت حسین فردوسی
تیسرا درس حالات حاضرہ مدرس محترم ڈاکٹر میر خان حیدری صاحب
بحث مباحثہ انچارج مرکزی ابلاغ عامہ س محترم شکیل حسین چانڈیو صاحب
خصوصی خطاب محترم سید صالح محمد شاہ (ن م اعلی ڈویزن سکھر)
صدارتی خطاب محترم برادر شہزاد رضا چانڈیو صاحب
اجلاس میں 9 یونٹس نے شرکت کی اور شرکت کی تعداد 40 رہی ۔
أخر میں دعا ٕ امام زمانہ ع عج سے اختتام کیا گیا