03/01/2020
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی کابینہ کا ماہانہ اجلاس چئیرمین تحریک مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی کی رہائیش گاھ حیدرآباد پہ زیرِ صدارت مرکزی صدر برادر سید شکیل حسینی کے ہو گذری جس میں گزشتہ میٹنگ می کیئے گئے فیصلوں کا جائزہ لیا گیا اور ماہ مارچ کے پروگرام ترتیب دیے گئے جس میں شعبہ گوٹھ محلہ سدھار کے حوالے سے 10 مارچ سے شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا اسکے شعبہ تعلیم و تربیت اور تمام تر شعبہ جات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔