اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان مرکزی کابینہ کی ماہاہوار کابینہ میٹنگ استاد محترم قبلہ سید حسین شاہ موسوی صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی میٹنگ میں گذشتہ تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور حالیہ پروگرام ترتیب دیے گئے جس میں تجوید القرآن ورکشاپ اور دیگر پروگرام سر فہرست تھے. اسی میٹنگ میں شعبہ مالیات کی جانب سے ایک چندہ باکس متعارف کروایا گیا جس میں روز مرہ کے صدقات وغيره رکہے جاسکتے ہیں جو کہ تنظیمی تربیتی پروگرام کے اخراجات میں سرف کیے جائیں گے پہلا باکس چیئرمین تحریک استاد محترم قبلہ سید حسین شاہ موسوی نے لیا میٹنگ کی آخر میں استاد محترم قبلہ سید حسین شاہ موسوی نے درس دینا فرمایا میٹنگ کا اختتام دعا امام زمانہ عجہ سے کیا گیا.