روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

چئیرمین تحریک سے مختلف سماجی،وکلاء،اور صحافی برادی کی ملاقاتیں


02/02/2020

چئیرمین تحریک مفکراسلام انجنیئر سید حسین موسوی نے دادو سٹی میں چلڈرین پروٹیکشن کمیٹی، سول سوسائٹی جس میں لیکچررز، وکلاء اور صحافی برادری کے چیدہ چیدہ افراد سے ملاقات کی اور بچوں کی تعلیم و تربیت، مؤثر معاشرے میں دین کا کردار سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی اور حاضرین کے سوالوں کے جواب دئیے...
اس موقع پر مرکزی عہدیداروں برادر شہزاد رضا، سید عاشق حسین نقوی ،برادر مبین مطہری، سابقہ مرکزی صدر محمد عالم ساجدي اور ڈویژن دادو کے صدر میثم عباس اصغری بھی موجود تھے